نمک کی جھیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جھیل جس کے پانی سے نمک حاصل ہوتا ہو، جیسے سانبھر جھیل سے نمک سانبھر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جھیل جس کے پانی سے نمک حاصل ہوتا ہو، جیسے سانبھر جھیل سے نمک سانبھر۔